Latest

Frequently asked questions about FSC/Intermediate

رپیٹرز کے کچھ اہم سوالات کے جوابات :

ایف ایس سی میں اوورآل نمبر بڑھانے ہوتے ہیں ۔مطلب اگر آپ 100 والا مضمون رپیٹ کر رہے ہیں تو 200 میں سے نمبر بڑھانے ہونگے۔

کسی بھی مضمون کے دونوں پارٹ دینے ہوتے ہیں۔

یا پھر پورا پارٹ ون یا پارٹ ٹو دینا ہوتا ہے ۔

ایف ایس سی صرف ایک بار امپروو/رپیٹ کی جاسکتی ہے ۔

سائنسی مضمون کا پریکٹیکل دوبارہ ہوگا ۔پریکٹیکل کاپی بھی بنانی ہوگی ۔
لیکن اگر صرف پارٹ ون پورا امپروو کر رہے ہیں تو پریکٹیکل نہیں دینے ہوں گے ۔

۔رپیٹرز کی سکیم تھوڑی سی مختلف ہوتی ہے (پہلے والی بہی ہو سکتی ہے۔)

پیپرز عام فرسٹ ایئر اور سیکنڈ ایئر کے طلباء کے ساتھ ہوں گے ۔

رپیٹرز کا داخلہ پرائیویٹ جاتا ہے۔اپنے بورڈ یا ویب سائٹ کو چیک کریں ۔

رپیٹ میں نمبر کم نہیں ہوتے۔اگر ایمپروو نہیں کیا تو پرانے مارکس کاونٹ ہوتے-

For further inquiry, Contact us

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button

Expert Mdcat