Latest

Merit List News by Spoke Person UHS

ٹیکرز

لاہور، 8 نومبر

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے سرکاری میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں کی پہلی سلیکشن لسٹ جاری کردی

ایم بی بی ایس کیلئے کم سے کم میرٹ 91.5455 فیصد رہا

بی ڈی ایس کیلئے کم سے کم میرٹ 93.5000 فیصد رہا

سب سے زیادہ میرٹ کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی لاہور کا 94.2045 فیصد رہا

سب سے کم میرٹ ڈی جی خان میڈیکل کالج ڈیڑہ غازی خان کا 91.5455 فیصد رہا

کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں داخل ہونے والے عمر شفاقت 97.4091 فیصد مجموعی نمبر لیکر سرفہرست رہے

لاہور کے میڈیکل کالجوں کاآخری میرٹ 92.1591 فیصد رہا

علامہ اقبال میڈیکل کالج لاہور کا میرٹ 93.5000 فیصد رہا

سروسز انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز لاہور کا میرٹ 93.000 فیصد رہا

شیخ خلیفہ بن زید النہیان میڈیکل کالج لاہور کا میرٹ 92.7045 فیصد رہا

نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان کا میرٹ 92.3636 فیصد رہا

امیر الدین میڈیکل کالج لاہور کا میرٹ92.2500 فیصد رہا

فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی لاہور کا میرٹ 92.1591 فیصد رہا

راولپنڈی میڈیکل کالج راولپنڈی کا میرٹ92.0909 فیصد رہا

پنجاب میڈیکل کالج فیصل آباد کا میرٹ 92.0455 فیصد رہا

قائد اعظم میڈیکل کالج بہاولپور کا میرٹ 91.8409 فیصد رہا

گوجرانوالہ میڈیکل کالج گوجرانوالہ کا میرٹ 91.8182 فیصد رہا

ساہیوال میڈیکل کالج ساہیوال کا میرٹ 91.7045 فیصد رہا

سرگودھا میڈیکل کالج سرگودھا کا میرٹ 91.6818 فیصد رہا

خواجہ محمد صفدر میڈیکل کالج سیالکوٹ کا میرٹ 91.6818 فیصد رہا

نواز شریف میڈیکل کالج گجرات کا میرٹ 91.5909 فیصد رہا

شیخ زید میڈیکل کالج رحیم یار خان کا میرٹ 91.5909 فیصد رہا

ڈی مونٹ مورنسی کالج آف ڈینٹسٹری کا میرٹ 94.0000 فیصد رہا

نشتر انسٹی ٹیوٹ آف ڈینٹسٹری کا میرٹ 93.5909 فیصد رہا

ڈینٹل سیکشن پنجاب میڈیکل کالج فیصل آباد کا میرٹ 93.5000فیصد رہا

پسماندہ اضلاع کی مخصوص نشستوں کیلئے میرٹ کی صورتحال یہ رہی:لیہ ایم بی بی ایس 92.5682 فیصد، لیہ بی ڈی ایس 92.8409 فیصد

لودھراں ایم بی بی ایس 93.0909 فیصد، لودھراں بی ڈی ایس 93.7955 فیصد

مظفر گڑھ ایم بی بی ایس 92.8636 فیصد، مظفرگڑھ بی ڈی ایس 93.2273 فیصد

بھکر ایم بی بی ای ایس 92.2045 فیصد اور بکھر بی ڈی ایس 92.7955 فیصد

راجن پور (شہر) ایم بی بی ایس 91.9773 فیصد، راجن پور (شہر) بی ڈی ایس 92.6364 فیصد، راجن پور(قبائلی) ایم بی بی ایس 83.7045 فیصد، راجن پور(قبائلی) بی ڈی ایس 87.7955 فیصد

ڈی جی خان (شہر) ایم بی بی ایس 93.0682 ، ڈی جی خان (شہر) بی ڈی ایس 93.0682 فیصد

ڈی جی خان (قبائلی) ایم بی بی ایس 89.3636 فیصد، ڈی جی خان(قبائلی ) بی ڈی ایس 91.7045 فیصد

معذور (سپیشل)سیٹوں پر میرٹ ایم بی بی ایس کیلئے 79.7045 فیصد اور بی ڈی ایس کیلئے 90.2500 فیصد رہا

اورسیز پاکستانیوں کیلئے مخصوص نشستوں پر آخری میرٹ 87.7955 فیصد رہا

میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں کی میرٹ لسٹ یو ایچ ایس کی ویب سائیٹ www.uhs.edu.pkپر دیکھی جاسکتی ہے

ترجمان یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button

Expert Mdcat